Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

ناکامی کے تاثر کا خدشہ، ن لیگ نے لاہور میں ہونے والے جلسے منسوخ کردیے

تمام حلقوں کے کارکنوں کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت
شائع 10 اکتوبر 2023 04:51pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے لاہور میں ہونے والےجلسے منسوخ کردیے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ نے 11 اکتوبر کو ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا ہے۔

لیگی قیادت نے تمام حلقوں کے کارکنوں کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اندر اندر ایک فیصلہ کرتی ہے، باہر آکر سیاست کرتے ہیں، فضل الرحمان

مسلم لیگ ن کا الیکشن کی تاخیر پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیے گئے، صداقت علی عباسی

ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 اکتوبر کے جلسے کے بعد ناکامی کے برے تاثر سے بچنے کیلئے دیگر جلسے منسوخ کئے گئے۔

PMLN

Nawaz Sharif

Maryam Nawaz

lahore jalsa

pmln jalsa

nawaz sharif returns 2023