Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیکریٹری کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

بابر حیات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
شائع 09 اکتوبر 2023 07:39pm
سیکرٹری کشمیر افیئرزاینڈ گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ فوٹو ــ اے پی پی
سیکرٹری کشمیر افیئرزاینڈ گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ فوٹو ــ اے پی پی

وفاقی سیکریٹری کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سیکریٹری کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان بابر حیات کو ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عہدے سے ہٹانے کے بعد بابر حیات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

یاد رہے کہ بابر حیات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے آفیسر ہیں۔

azad kashmir

گلگت بلتستان

Transfer and posting