Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: پولیومہم کا آخری روز، 37 ہزار سے زائد ٹیموں نے فرائض سرانجام دیے

سندھ کے 30 اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے گئے
شائع 08 اکتوبر 2023 12:44pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

کراچی میں انسداد پولیومہم کا آج آخری روز ہے، مہم میں37 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز کی ٹیموں نے فرائض سرانجام دیے۔

پولیو مہم 2 سے 8 اکتوبر تک جاری رہی، جس کے تحت سندھ کے 30 اضلاع میں 6 اکتوبر تک پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو قطرے پلائے گئے، جس میں ایک کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر تھا۔

karachi

sindh

Polio Virus