Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز ہرات شہر سے 40 کلومیٹرشمال مغرب میں تھا
اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:37am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

**مغربی افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔

حکام نے بتایا کہ مٹی کے تودے گرنے اور عمارتیں گرنے کی اطلاعات کے درمیان ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 تھی، جس کا مرکز خطے کے سب سے بڑے شہر کے قریب تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ زلزلے کا مرکز خطے کے سب سے بڑے شہر ہرات سے 40 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، اور اس کے بعد 5.5، 4.7، 6.3، 5.9 اور 4.6 کی شدت کے ساتھ پانچ آفٹر شاکس آئے۔

afghanistan

earthquake