Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ورلڈ کپ: پاکستانی صحافیوں و شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ ہو سکے

پی سی بی نے اظہار تشویش
شائع 07 اکتوبر 2023 11:25am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستانی شائقین اور صحافیوں کو تاحال بھارتی ویزے جاری نہ ہو سکے۔

پاکستانی شائقین اور صحافیوں کو تاحال ویزوں کا اجرا نہ ہونے پر پی سی بی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارتی شائقین پاکستانی ٹیم کی سپورٹ کیلئے پرجوش

پی سی بی نے کہا کہ آئی سی سی شائقین، صحافیوں کو ویزوں کے اجرا میں کردار ادا کرے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈر کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تھا۔

cricket

PCB

icc cricket world cup

ICC ODI WORLD CUP 2023