غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلاء: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے
ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکیوں کو نکالنے کے معاملے پر حکومت نے مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع ایف آئی اے کے مطابق حکومت نے مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرزقائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے۔
مزید پڑھیں
افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والوں کے استقبال کی تیاری کرلی
مہاجرین کی پاکستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن کے بعد پاک افغان وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات
پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری
ذرائع ایف آئی اے کے مطاق مختلف کیسزمیں مطلوب غیرملکیوں کی اسکروٹنی کی جائے گی، افغان بارڈر کے قریب ترین جیلوں میں ایف آئی اے کاونٹر قائم کیے جائیں گے۔
Afghan refugees
اسلام آباد
Illegal Afghan Residents
Illegal immigrants
Illegal Afghan Immigrants
jails
FIA Counters
مقبول ترین
Comments are closed on this story.