Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

منشیات اسمگلنگ کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

اینٹی نارکوٹکس کورٹ کراچی نے منشیات اسمگلنگ کیس کا فیصلہ سنادیا
شائع 04 اکتوبر 2023 10:50pm

کراچی کی انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

اینٹی نارکوٹکس کورٹ کراچی کی جج حفیظہ عثمان نے ملزمان عمران خان، اظہرالدین اورعطاء الرحمان کو سزا سناٸی۔

مزید پڑھیں

کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کے گروہ افغانستان اور بلوچستان سے چلانے کا انکشاف

خلیجی ممالک میں منشیات اسمگلنگ یورپ کے راستے ہونے کا انکشاف

افغانستان سے آنے والے 3 ٹرالرز میں سے 35 کلو ہیروٸن اور 25 کلو سے زاٸد چرس اینٹی نار کوٹکس نے برآمد کی تھی جبکہ ملزمان کو 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

karachi

Drugs Smuggling

Anti Narcotics Court

Drug trafficking case