دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 11:30pm امریکا : منشیات اسمگلنگ کے جرم میں افغان شہری کو 30 سال قید کی سزا 59 سالہ عبدالستار بارکزی کا تعلق منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی گروہ سے تھا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 01:53pm منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی سمیت 3 رکنی گروہ کو 41 سال قید کی سزا اے این ایف نے گزشتہ سال مبشر حسین، رحمان اقبال اور زاہدہ سے ساڑھے 71 کلو افیون برآمد کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:14am ڈیفنس کراچی میں فلیٹ پر چھاپہ، 7 کلو ہیروئن، 3 کلو آئس برآمد پولیس نے کارروائی میں تین ملزمان گرفتار کرلی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 10:55pm نوشہرہ میں اسمگلرز کی فائرنگ ، 3 ایکسائز اہلکار زخمی ہوگئے ایکسائز موبائل اسکواڈ اور پولیس نے اسمگلروں کے خلاف ناکہ بندی کر دی
دنیا شائع 24 اکتوبر 2024 06:16pm سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 7 افراد کے سرقلم درواں سال منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 71 ہوگئی ہے
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 10:15pm راولپنڈی : تھائی لینڈ سے بھیجے گئے مشکوک پارسل سے منشیات برآمد مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، کسٹم حکام
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 09:02pm جیکب آباد: سیمنٹ کے ٹرک سے 3 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد منشیات ٹرک کے خفیہ خانوں میں رکھی گئی تھی، ترجمان اے این ایف
▶️ لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2023 11:47pm جعلی اور مہنگی اسمگل شدہ ادویات پاکستان میں اصل کی جگہ لے رہی ہیں، پی پی ایم اے جان بچانے والی ادویات کی اسمگلنگ اور جعلی دواؤں کی دستیابی کا مریضوں پر کیا اثر پڑے گا؟
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:38am لاہور میں منشیات فروش خاتون سے 20 کلو چرس برآمد گرفتار منشیات فروش خاتون کا نام عابدہ بی بی ہے، پولیس
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 03:58pm آن لائن شاپنگ کے پلیٹ فارمز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف اے این ایف نے پیشہ ور گروہ کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:53pm لاہور : منشیات اسمگل کرنے والا ڈرون زمین پر گر گیا پولیس نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:50pm منشیات اسمگلنگ کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا اینٹی نارکوٹکس کورٹ کراچی نے منشیات اسمگلنگ کیس کا فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 02:30pm لاہور ائر پورٹ پر مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسولز برآمد مسافر نے کوکین سے بھرے 53 کیپسولز نگل رکھے تھے
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 02:33pm کوئٹہ میں ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد، 4 اسمگلر گرفتار 2 ہزار330 کلو گرام چرس ٹرک پر نصب سیمنٹ مکسچر مشین میں چھپائی گئی تھی، حکام اے این ایف
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 09:53am خلیجی ممالک میں منشیات اسمگلنگ یورپ کے راستے ہونے کا انکشاف یورپی ممالک میں مقیم کچھ شامی اور لبنانی شہری اکثر ان کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 11:06pm قلعہ عبداللہ : منشیات کی پیداوار کرنے والی 15 فیکٹریاں مسمار پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور دیگر ادارے انسداد منشیات آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں
پاکستان شائع 29 اگست 2023 06:51pm افغانستان سے بھارت جانے والا ڈرون پاکستان میں دھر لیا گیا جس علاقے سے ڈرون پکڑا گیا وہ پاک بھارت سرحد کے قریب ہے۔
پاکستان شائع 26 اگست 2023 12:50pm لاہور، تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار ملزم ہوسٹل میں طلبا کو منشیات فروخت کرتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 04:06pm کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کے گروہ افغانستان اور بلوچستان سے چلانے کا انکشاف ڈیلیوری بوائے رکھے گئے ہیں، ملزمان کی فہرستیں تیار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک ہونگے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 11:07am کوسٹ گارڈز کی ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد اسلحہ ومنشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے تھے، ترجمان
پاکستان شائع 08 اگست 2023 11:29am ڈرون کے ذریعے بھارت ہیروئن اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، پولیس اہلکار ملوث لزمان کارروائی کے دوران فرار ہوگئے، اے این ایف ذرائع
دنیا شائع 31 جولائ 2023 01:08pm اسمگلنگ کیلئے بھارتی پنجاب سے ڈرونز پاکستان جاتے ہیں، وزیراعلی بھگوت مان ڈرونز کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کا مطالبہ