Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی

تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کیلئے محکمہ داخلہ کا مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ
شائع 03 اکتوبر 2023 04:51pm

غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی، تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کے لیے محکمہ داخلہ نے مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف سندھ حکومت ان ایکشن ہوگئی، تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کے لیے محکمہ داخلہ کا مشترکہ کمیٹیز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

آئی جی سندھ کی غیرقانونی تارکین وطن کو جلد از جلد ڈی پورٹ کرنے کی ہدایت

اپیکس کمیٹی اجلاس: پاکستان سے غیر ملکیوں کو نکالنے اور جائیدادیں قرق کرنے کا فیصلہ

مشترکہ کمیٹیز میں حساس ادارے، قانون نافذ کرنے والےادارے اور ایف آئی اے شامل ہوں گے۔

پہلے مرحلے میں غیرقانونی تارکین وطن کی نشاندہی اور پھر گرفتاری ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں باقاعدہ ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

afghanistan

karachi

Sindh government

care taker sindh government

Illegal immigrants

Illegal Afghan Immigrants