Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

سینئیرجج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا
شائع 03 اکتوبر 2023 09:38am

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس کےعہدے کاحلف اٹھا لیا۔

سینئیرجج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف لیا۔

جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ عہدے کی مدت مکمل ہونے پر دو اکتوبر کو ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔

Sindh High Court

chief justice sindh high court