Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور: بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،231 سے زائد کنڈے ہٹا دیے

10 نادہندگان کے ٹرانسفارمر اتارے جائیں گے، ٹیسکو ترجمان
شائع 30 ستمبر 2023 11:08am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

پشاور کے ضلع خیبرمیں بجلی چوروں، نادہند گان کے خلاف کریک ڈاؤن میں231 سے زائد کنڈے ہٹا دیے گئے۔

ٹیسکو ترجمان کے مطابق ٹاسک فورس نے درجنوں غیر قانونی بجلی کنکشنز پکڑے ہیں، جبکہ 10 نادہندگان کے ٹرانسفارمر اتارے جائیں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چوری میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں دے دی گئی ہیں۔

پاکستان

KPK

Electricity theft