Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق

جاں بحق ہونے والا نوجوان عبدالستار گھوٹکی کا رہائشی تھا
شائع 23 ستمبر 2023 10:14pm
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا، تصویر بذریعہ مصنف
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا، تصویر بذریعہ مصنف

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پاکستانی نوجوان کو حادثہ مکہ مکرمہ کے پاس پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والا نوجوان عبدالستار گھوٹکی کا رہائشی تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی شہری جاں بحق

اسرائیل سے سعودی عرب تک ریلوے لائن کے منصوبے کا انکشاف

عبدالستار کو کل مکہ مکرمہ کے قبرستان میں دفنایا جائے گا۔

Saudia Arabia

overseas Pakistanis

Road Accident