Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب کا قومی دن، اسٹار فٹبالر رونالڈو نے نیا انداز اپنا لیا

رونالڈو نے سعودی قیادت،عوام کو قومی دن کی مبارکباد بھی دی
شائع 22 ستمبر 2023 10:53am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

سعودی عرب کے قومی دن پر اسٹار فٹ بالر کرسٹینا رونالڈو نے سعودی انداز اپنا لیا۔

روایتی عرب لباس پہنے اور تلوار ہاتھ میں لیے رونالڈو نے سعودی عرب کے قومی دن کو یادگار بنا دیا۔

سعودی عرب 23 ستمبرکو اپنا 93 واں یوم الوطنی منا رہا ہے، جبکہ رونالڈو نے سعودی قیادت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد بھی دی۔

سعودی فٹ بال کلب النصر کے کھلاڑیوں کے ہمراہ رونالڈو نے روایتی عرب پہن کر اور تلوار پکڑ کر عرب روایات کے مطابق رقص کیا۔

Saudia Arabia

ronaldo