خیبرپختونخوا میں کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری
تنخواہ پر عملدرآمد یکم جولائی 2023 سے ہوگا
خیبرپختونخوا حکومت نے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے کا اعلامیہ جاری کردیا۔
خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافہ کردیا
سندھ بجٹ، سرکاری ملازمین کے وارے نیارے، کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550 مقرر
کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے کا اعلان 2023-24 کے بجٹ میں کیا گیا تھا۔
اعلامیے کے مطابق تنخواہ پر عملدرآمد یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔
pakistan economy
peshawar
Salary
KPK caretaker government
مقبول ترین
Comments are closed on this story.