نئی بھارتی ناظم الامور نے پاکستان میں چارج سنبھال لیا
سابق بھارتی ناظم الامور ڈاکٹر سریش کمار دہلی چلے گئے۔
بھارتی ناظم الامور گیتیکا شری واستو اسلام آباد پہنچ گئی ہیں اور انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
گیتیکا شری واستو نے سفارتی امور کی ذمہ داریاں ادا کرنی شروع کردی ہیں۔
سابق بھارتی ناظم الامور ڈاکٹر سریش کمار دہلی چلے گئے۔
بھارتی ناظم الامور نے نیپال کے قومی دن کی تقریب میں بھی شرکت کی، تقریب کا انعقاد نیپال کے سفیر تاپس ادھیکاری نے کیا تھا۔
پاکستان
Gitika Srivastava
Indian Charge De Affaire
مقبول ترین
Comments are closed on this story.