Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خضدار: ایک روز قبل لاپتہ ہونیوالی8 سالہ بچی کی لاش مل گئی

بچی کے چہرے پر بھی تشدد کے نشانات ہیں
شائع 18 ستمبر 2023 04:20pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

بلوچستان کے ضلع خضدارسے ایک روز قبل لاپتہ ہونےوالی8 سالہ بچی کی لاش مل گئی۔

بچی کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال کرقتل کیا گیا ہے اور اس کے چہرے پر بھی تشدد کے نشانات ہیں۔

بچی کی لاش نال سےخضدار منتقل کی جا رہی ہے۔

لیویزفورس کی جانب سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Murder

khuzdar