Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

بی آر ٹی انڈر پاس میں بارش کا پانی جمع، بس سروس معطل

حیات آباد میں بی آر ٹی بسوں کی قطاریں لگ گئی، ذرائع
شائع 18 ستمبر 2023 01:50pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

پشاور: بی آر ٹی انڈر پاس میں پارش کا پانی جمع ہونے سے بس سروس عارضی طور پر معطل ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے بی آر ٹی بسیں رک گئیں جب کہ حیات آباد میں بی آر ٹی بسوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔

ٹرانس پشاور کے مطابق نڈر پاس میں پانی جمع ہوا ہے جسے نکالنے کا کام جاری ہے، پانی نکالتے ہی سروس بحال کردی جائے گی۔

peshawar

BRT Peshawar