انٹارکٹیکا کے گرد برف کی تہہ کم ہوگئی
سمندرکی سطح میں اضافہ ہوگا،خطرناک طوفان آسکتے ہیں،ماہرین
انٹارکٹیکا کے گرد برف کی تہہ ماضی کی نسبت بڑی حد تک کم ہوگئی، سیٹلائٹ کی مدد سے حاصل معلومات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔
موسمیاتئ تبدیلی سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے موسم سرما میں برف میں کمی کی کیفیت ہوش اڑانے والی ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ یہ غیرمستحکم انٹار کٹیکا کے دور رس اثرات ہوسکتے ہیں اس سے سمندر کی سطح میں اضافہ ہوگا۔ خطرناک طوفان آسکتے ہیں۔
climate change
Antarctica
مقبول ترین
Comments are closed on this story.