Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

’انسانی اسمگلرز آپ کو ایسی کشتیوں میں ڈالیں گے جو چلنے کے قابل نہیں‘

غیر قانونی طور پر اٹلی آنے والوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، اطالوی وزیراعظم
شائع 17 ستمبر 2023 05:17pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

اٹلی (اطالوی) وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر اٹلی آنے والوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔

اٹلی کی وزیراعظم نے غیرقانونی طور پر اٹلی کا رُخ کرنے والے تارکین وطن کے نام پیغام میں کہا کہ اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے کہ غیرقانونی طور پر اٹلی آنے والوں کو واپس بھیج دیا جائے۔

انھوں نے کہا کہ اٹلی میں داخل ہونے والوں کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ انسانی اسمگلرز پربھروسہ نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں :

یونان کشتی حادثہ، لیبیا میں بیٹھ کر پاکستان میں نیٹ ورک چلانے کا انکشاف

یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ کرنیوالے ایجنٹوں کا گروہ پکڑا گیا

وہ جنہیں سمندر نگل گیا، لاشوں کی تلاش اور شناخت کیلئے لواحقین ڈی این اے نمونے دینے لگے

تارکین وطن کو مخاطب کرتے ہوئے اطالوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’انسانی اسمگلرز آپ کو ایسی کشتیوں میں ڈالیں گے جو چلنے کے قابل نہ ہوں‘۔

Italy

Boat Sink

Greece Boat Disaster

migrant boat