لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2025 04:38pm وہ یورپی ملک جو رہائش اختیار کرنیوالوں کو کروڑوں روپے ادا کرے گا وہاں منتقل ہونے کے خواہشمند افراد کو کم از کم 10 سال تک وہاں مقیم رہنا ہوگا
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 10:48pm چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کا اٹلی کا دورہ اٹلی کے وزیر دفاع ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور چیف ایگزیکیٹو ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
دنیا شائع 14 جنوری 2025 10:10pm 32 سال جزیرے پر اکیلے گزارنے والا شخص شہر میں 3 سال رہ کر انتقال کرگیا مورانڈی نے زندگی کے قیمتی سال جزیرے پر رہتے ہوئے گزار دیئے تھے
▶️ دنیا شائع 12 جنوری 2025 08:37am غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا دوران سفر اچانک سخت موسم اور تیز ہواؤں کے باعث کشتی اپنا توازن کھو بیٹھی۔
لائف اسٹائل شائع 09 جنوری 2025 01:56pm اٹلی : مئیر نے لوگوں کے ’بیمار‘ ہونے پر ہی پابندی لگا دی اس پابندی کے ساتھ مئیر نے مزید تجاویز بھی پیش کی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:11pm اٹلی: دہشت گردوں کے لیے پراپیگنڈہ کرنے کا الزام، خاتون سمیت 4 افراد گرفتار گرفتار افراد نے سلفی جہادی تنظیم سے متاثر ہوکر ایک دہشت گرد تنظیم بنائی ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 07:11pm دنیا کی سب سے خوبصورت نیوی شِپ کی کراچی آمد بحری جہاز نے 90 سالوں سے اٹلی کے سمندری ورثے کو برقرار رکھا ہے
دنیا شائع 22 اکتوبر 2024 12:59pm اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی، افغان اور عراقی سمیت 13 افراد گرفتار ان پر مجرمانہ ایسوسی ایشن اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے،اطالوی استغاثہ
دنیا شائع 03 اگست 2024 05:55pm میکڈونلڈ کی عجیب برانچ جہاں کسٹمر موت کو سامنے رکھ کر کھانا کھاتے ہیں میکڈونلڈ کے اس ریسٹورنٹ کو دنیا کا خوفناک ترین فوڈ چین سمجھا جاتا ہے
کھیل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:46pm اولمپکس میچ کے دوران شادی کی انگوٹھی گم ہونے پر کھلاڑی روتے ہوئے اہلیہ سے معافی مانگنے لگا اطالوی اتھلیٹ ہائی جمپر کی شادی کی انگوٹھی پیرس میں افتتاحی تقریب کے دوران گُم ہوئی
دنیا شائع 04 جولائ 2024 08:36pm وہ ملک جو وہاں رہائش اختیار کرنے والے غیر ملکیوں کو لاکھوں روپے دے رہا ہے ویب سائٹ کے مطابق 27 جولائی تک درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 27 جون 2024 03:09pm اٹلی میں بھارتی مزدور کی المناک موت نے تنازع کھڑا کردیا کھیتوں میں کام کرنے والے ست نام سنگھ کا ہاتھ کٹنے پر زمیندار نے اسے مرنے کے لیے چھوڑ دیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 04:22pm ہم جنس پرستی پر پوپ فرانسس اور طالب علم آمنے سامنے آ گئے پوپ طلباء کے ہمراہ ایک سیشن میں موجود تھے جہاں طالب علم نے توجہ حاصل کی
پاکستان شائع 19 جون 2024 02:57pm اٹلی کے شہر فرارا میں گاڑی نہر میں گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق تعلق گجرانوالہ اور حافظ آباد سے تھا، سات پاکستانی کام پر سے واپس آرہے تھے
پاکستان شائع 05 جون 2024 12:37pm محسن نقوی کا 42 پاکستانی قیدیوں کی حوالگی کا مطالبہ وزیرداخلہ کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات، انسانی سمگلنگ کے خلاف مربوط لائحہ عمل بنانے پر اتفاق
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 07:00am اٹلی کا سیاحوں کیلئے عجیب جرمانے کا اعلان ساحل پر جائیں تو جیب میں نو لاکھ پاکستانی روپے لے کر جائیں
دنیا شائع 11 مئ 2024 03:11pm کتنے ممالک اسرائیل کو اسلحہ بیچتے ہیں؟ کس کس نے سپلائی روک دی؟ غزہ میں سویلین ہلاکتوں کے باعث امریکا نے بڑے بموں کی شپمنٹ روک دی، جرمنی اور اٹلی بھی پیچھے ہٹے ہیں
دنیا شائع 21 جنوری 2024 11:53am اٹلی میں بین الاقوامی نمائش کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ مظاہرین نے اسموک بم استعمال کیے، پولیس سے تصادم، جیولری شو میں اسرائیلی ایگزیبیٹر بھی شریک ہیں
دنیا شائع 05 جنوری 2024 02:58pm بڑے ریٹیلر گروپ نے یورپ میں پیپسی مصنوعات کی فروخت روک دی فرانس، بیلجیم، اٹلی اور اسپین میں کروڑوں صارفین کو خریداری کے لیے دیگر مارٹس پر بھی جانا پڑے گا
دنیا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:41pm اطالوی سینیٹر نے زیادہ بچے پیدا کرنا خواتین کا ’بنیادی مشن‘ قرار دے دیا "برادردانِ اطالیہ" کی لیوینیا مینونی کی سوچ دقیانوسی ہے، اپوزیشن ارکان کا شدید ردعمل
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2023 09:34am ایک ہی دن میں دو مرتبہ ہوائی جہاز حادثے میں زندہ بچنے والا خوش قسمت جوڑا یہ جوڑا دوستوں کے ساتھ دوپہر کے کھانے کیلئے اٹلی کے شہر ٹورن جا رہا تھا
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 09:26am اٹلی میں قتل کی گئی ثمن عباس کے پاکستانی والدین کو عمر قید پاکستان نے نومبر2022 میں حافظ آباد سے گرفتاری کے بعد ثمن کے والد کو اٹلی کے حوالے کیا تھا۔
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 07:41pm اٹلی نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے نکلنے کا عندیہ دے دیا یورپی رہنما ڈھکے چھپے الفاظ میں چین کو ایک انتباہ جاری کریں گے
▶️ پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:04pm پشاور: غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی اطالوی سیاح عارضی طور پر نجی سوسائٹی کے فلیٹ میں مقیم تھا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 05:51pm وزیر اعلیٰ پنجاب سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات، ’مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے‘ ملاقات میں ثقافت، سیاحت اور باہمی تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 01:56pm اٹلی کی وزیراعظم اور مودی جی کی ’میلوڈی مومنٹ‘ کوپ 28 اجلاس میں اچھے دوستوں کی سیلفی کے خاص کیپشن نے سب کو چونکا دیا
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 12:14pm اٹلی میں کتوں کی خدمت کیلئے پہلا ریسٹورنٹ کُھل گیا مزیدار مینیو پرمشمل کھانے کی قیمت 8 سے 20 یوروز تک رکھی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 04:02pm سرکس کا شیر روڈ پر تماشہ دکھانے نکل آیا 8 سالہ کیمبا کے مٹر گشت سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
لائف اسٹائل شائع 11 اکتوبر 2023 03:37pm اٹلی میں 2 ہزار سال پرانے انوکھے مقبرے کی دریافت اس انوکھی دریافت نے ماہرین آثارِ قدیمہ کو بھی حیران کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 08:40pm اٹلی میں 30 برس تلاش کے بعد گرفتار ہوا مافیا ڈان چل بسا میسینا ڈینارو اٹلی کی بدنام زمانہ کوسا نوسٹرا مافیا کا سرغنہ تھا