Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں 133 اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل

تبدیلی الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق کی گئی
شائع 16 ستمبر 2023 10:23am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

سندھ میں ایک سوتینتیس اسسٹنٹ کمشنرز کو تبدیل کردیا گیا ۔

اسسٹنٹ کمشنرز کی تبدیلی الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق کی گئی ہے۔

پاکستان

sindh