Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
شائع 15 ستمبر 2023 08:23am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کا مرکز ملیر کے مغرب سے 10 کلو میٹر دور تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر کراچی کے زلزلے کی شدت 2.9 محسوس کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔

karachi

earthquake