Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ کے ترقیاتی فنڈز کے منجمد ہونے پربلاول بھٹو کا ردعمل

سندھ کے ساتھ اس طرح کا امتیازی سلوک کیوں ہورہا ہے،بلاول
شائع 11 ستمبر 2023 02:45pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

سندھ کے ترقیاتی فنڈز کے منجمد ہونے پربلاول بھٹو زرداری کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط تحریر کیا لیکن بدقسمتی سے اس معاملے کا تاحال کوئی حل نہ نکلا ہے۔

بلاول بھٹو نے خط کی کاپی شئیر کرتے ہوئے مزید کہا کہ دہرا معیار ناقابل برداشت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فنڈزمنجمد کرنے سے سیلاب متاثرین کی بحالی کے کام پر اثر پڑ رہا ہے، سندھ کے ساتھ اس طرح کا امتیازی سلوک کیوں ہورہا ہے۔

ECP

PPP

Bilawal Bhutto Zardari