Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ابوالحسن اصفہانی سے کراچی یونیورسٹی جانیوالا روڈ ٹریفک کیلئے بند

جامعہ کراچی اورڈاؤ یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ منعقد کیے گیے ہیں
شائع 10 ستمبر 2023 10:48am

ابوالحسن اصفہانی سےکراچی یونیورسٹی جانےوالاروڈ ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کومسکن چورنگی سے ڈسکو بیکری کی جانب بھیجا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ جامعہ کراچی اورڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں میڈیکل ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ منعقد ہونے کی وجہ سے لئے جارہے ہیں۔

کراچی یونیورسٹی اورڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں ٹیسٹ سینٹربنائے گئے ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں 10 ہزارجبکہ ڈاؤیونیورسٹی میں تقریبا 5 ہزار امیدوار شریک ہونگے.

karachi

MDCAT