پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 04:44pm ذوالفقار بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو 2ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم ہم موقع کی نزاکت کے باعث آپ کو مہلت دے رہے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:56pm عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبہ بھر میں امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی گئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 06:07pm 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ 2024 کا ٹیسٹ دوبارہ لینےکا فیصلہ میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے زیراہتمام ہوں گے
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 06:52pm ایم ڈی کیٹ کیس: ایف آئی اے افسران نے بچوں سے تفتیش میں سختی کرنے سے روک دیا اعلیٰ افسران نے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ جو بچے بیان دینے آئیں، ان کا بیان لے لیں اور زبردستی نہ کریں۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:33pm ایم ڈی کیٹ میں دھوکہ دہی، ایف آئی اے نے 200 مشتبہ طلبہ کو طلب کرلیا تحقیقاتی عمل کی روگردانی اور اس سے راہ فرار اختیار کرنے والےطلبا و طالبات کو ملزم قرار دیا جا سکتا ہے، سائبر کرائم ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:14pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے، عدالت
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 06:30pm عدالت کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم 'فیصلے سے ایم ڈی کیٹ کے جعلی ٹیسٹ کے انعقاد اور انتظامیہ کی نااہلی پر مہر ثبت ہوگئی'
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 03:21pm سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلے روک دیئے عدالت نے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 05:17pm ایم ڈی کیٹ پرچے لیک ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ایم ڈی کیٹ 2024 کے متاثرہ امیدوار اور والدین کے ہمراہ ڈاکٹر تنظیم کی جانب سے نعرے بازی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:09am اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی ایم ڈی کیٹ کے نتائج عدالت کے حتمی آرڈر سے مشروط ہوگا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 09:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا عدالت نے 26 ستمبر کے لیئے وزارت ہیلتھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 07:38pm ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار ایم ڈی کیٹ گروہ نجی ہاسٹل میں مقیم تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 07:30pm ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل، 21 نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد امیدوار ٹیسٹ دے رہے ہیں، سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:31am پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگادی صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 04:43pm کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی گریجویٹس کے سینٹرلائزڈ ٹیسٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع ٹیسٹ کی تاریخ 7 جنوری 2024 کو برقرار رہے گی، ایچ ای سی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 02:16pm سندھ ہائیکورٹ: ایم ڈی کیٹ میں بےقاعدگیوں سے متعلق درخواستیں مسترد درخواستیں ہ مسترد کیے جانے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 10:12am گزشتہ سال کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2024 تک درست قرار پٹشنر کا کیس میں جو خرچ آیا وہ بھی پی ایم ڈی سی ادا کرے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:01pm ایم ڈی کیٹ پیپر لیک : ڈاؤ یونیورسٹی کو 21 دسمبر تک جواب جمع کرانے کا حکم طلبہ کی جانب سے ڈاؤ یونیورسٹی نتائج معطل کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:51am خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 10:41am خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ آج ہورہے ہیں 40 ہزار سے زائد طلباء ٹیسٹ میں شریک ہوں گے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 03:54pm ایم ڈی کیٹ کیلئے سکیورٹی پلان تیار، سراغ رساں کتوں کی مدد لی جائیگی سراغ رساں کتوں سے علاقے کی سویپنگ کی جائے گی، پولیس حکام
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 04:02pm ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی طلبہ و طالبات کے لئے پانی کے ساتھ جوس کا بھی انتظام کیا گیا ہے، ڈاکٹر ضیاءالحق
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 09:57am سندھ بھرمیں میڈیکل داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد، کراچی کے 15 ہزار طلبہ شریک لاڑکانہ، حیدرآباد اور نواب شاہ میں بھی ایم ڈی کیٹ دوبارہ لیے جارہے ہیں
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:43pm پبلک سروس کمیشن ٹیسٹ میں جدید طریقے سے نقل کرنے کا انکشاف رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے امیدواروں کے پرچے کینسل
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 01:15pm ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ ٹیسٹ کے دن کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی گئی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 06:58pm خیبرپختونخوا میں 26 نومبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے پلان تیار خیبر پختونخوا میں امتحانی مراکز کے آس پاس موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:41pm ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد ٹیسٹ کی تاریخ 19 نومبر کے بجائے 2 ماہ آگے بڑھائی جائے، وکیل درخواست گزاز
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 09:31pm پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان کے ایم یو کے مطابق 46 ہزار 658 امیدواروں نے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کروائی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 02:22pm سندھ بھر میں ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس کے داخلہ ٹیسٹ دوبارہ ہوں گے ایم ڈی کیٹ دوبارہ لینے کے فیصلے کیخلاف پریس کلب کے باہر طلبا کا احتجاج
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 05:23pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ نتائج منسوخ کرنے کا حکم ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ترجمان