Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم سہانا ہوگیا

ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
شائع 09 ستمبر 2023 09:07am
تصویر/  سوشل میڈیا
تصویر/ سوشل میڈیا

اسلام آباد اور گردو نوا ح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم سہانا ہوگیا۔

کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

پاکستان

اسلام آباد

Rain