Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: جنوبی افریقہ اور پاکستان کی خواتین کرکٹرز کی شاپنگ، تصاویر وائرل

شاپنگ کا اہتمام پی سی بی کے ویمن ونگ نے کیا
شائع 06 ستمبر 2023 10:00am
تصویر/ اسکرین گریب
تصویر/ اسکرین گریب

کراچی میں جنوبی افریقہ اور پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں کی شاپنگ کرتے ہوئے تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

اس شاپنگ کا اہتمام پی سی بی کے ویمن ونگ نے کیا۔

دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آرام پر ہیں۔

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 8 ستمبر سے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔

پاکستان

South Africa

Women Cricketers