سوات: مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی گہرائی 192 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہند وکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
سوات میں مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کے بعد لوگوں نے کلمہ طیبہ پڑھنا شروع کردیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔
بتایا جارہا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 192 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔
earthquake
Swat
rescue 1122
مقبول ترین
Comments are closed on this story.