Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہریوں کے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث اسلام آباد پولیس کے 10 افسران پر مقدمہ درج

ملزمان میں ی ایس پی، اے ایس آئی اور 8 کانسٹیبلز شامل ہیں
شائع 04 ستمبر 2023 01:37pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

شہریوں کے اغواء اور بھتہ وصولی کے کیس میں اسلام آباد پولیس کے دس افسران و اہلکاروں کے خلاف اغواء اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے خلاف شہریوں کے اغواء اور بھتہ وصولی کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، عدالت نے 10 افسران اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت کے حکم کے مطابق ایف آئی اے نے ڈی ایس پی، اے ایس آئی اور 8 کانسٹیبلز کے خلاف شہریوں کے اغواء اور بھتہ خوری مقدمہ درج کر لیا ہے۔

islamabad police