Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گھر میں ڈکیتی، ڈاکو چینی اور گھی لیکر فرار

ملزمان نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ کر لوٹ مار کی
شائع 04 ستمبر 2023 11:13am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پنجاب کے شہر قصور میں ڈاکو گھر سے دیگر سامان سمیت چینی اور گھی لیکر فرار ہوگئے۔

4 ڈاکو گھر میں دیوار پھیلانگ کر داخل ہوئے جنہوں نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھا اور لوٹ مار شروع کی۔

ملزمان ایک ہی گھر سے 2 لاکھ روپے نقدی، دو تولہ سونا، موٹر سائیکل کے علاوہ گھی اور چینی بھی لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

چینی پَر لگنے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف

کراچی: 80 لاکھ کی بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جب کہ چینی کی فی کلو قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے۔

punjab

sugar price

kasur

Dacoits