Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ورلڈ کپ 1992 سے 2023 تک، گرین شرٹس کی جرسی ایک نظر میں

سب سے اچھی کون سی؟ فیصلہ آپ کریں
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:33am

کرکٹ شائقین ورلڈ کپ 2023 کے بے صبری سے منتظر ہیں اور حال میں ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آفیشل کٹ کی رونمائی بھی کی گئی ہے۔

کٹ دیکھ کراکثرشائقین اس کا موازنہ ماضی سے کرتے ہوئے تبصروں میں بتاتے ہیں کہ نئی جرسی انہیں کیسی لگی۔

بھارت میں 8 اکتوبرسے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل ہم نے شائقین کے لیے سال 1992 (پاکستان کو عالمی چیمپئن بنانے والا ) سے لیکر 2023 تک کی قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ پر ایک نظر ڈالی ہے۔

1992 ورلڈ کپ

1996 ورلڈ کپ

1999 ورلڈ کپ

2003 ورلڈ کپ

2007 ورلڈ کپ

2011 ورلڈ کپ

2015 ورلڈ کپ

2019 ورلڈ کپ

2023 ورلڈ کپ

پاکستان

world cup 2023