Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنت مرزا کا دُبئی میں پُرخطر ایڈونچر، ویڈیو وائرل

ٹک ٹاکرنے اسے ایک خطرناک لیکن دلچسپ تجربہ قراردیا
شائع 31 اگست 2023 11:57am
تصویر:انسٹاگرام/جنت مرزا
تصویر:انسٹاگرام/جنت مرزا

معروف پاکستانی ٹک ٹاکرجنت مرزا ان دنوں دبئی میں موجود ہیں،جہاں سے انہوں نے مداحوں کیلئے دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کی دلچسپ ویڈیو شیئرکی ہے۔

ویڈیو میں وہ ایک خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ اس خطرناک اٰیڈونچر کو کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

جنت مرزا نے کیپشن میں اپنے ایڈونچر کوایک خوفناک لیکن سنسنی خیز تجربہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

کیا جنت مرزا اور عمر بٹ کی منگنی ٹوٹ گئی ؟

جنت مرزا ٹک ٹاک پر کیسے آئیں؟

کیا واقعی آفر ہوئی؟ جنت مرزا نے ثبوت پیش کردیا

اس سے قبل اداکارہ اقراء عزیزنے بھی یہاں اسکائی ڈائیونگ کی ہے۔

جنت مرزا اور ان کی دو بہنیں، علشبہ انجم اور سحرکچھ روز پہلے بھی دبئی سے مداحوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرچکی ہیں۔

dubai

TikTok

Jannat Mirza

lifestyle