Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
شائع 30 اگست 2023 09:03am

بہاولپور کےعلاقے اسلامی کالونی میں فائرنگ سے دو خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان پلاٹ پر قبضہ کرنے آئے تھے۔

Bhawalpur

firing incident