Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نگراں وزیر صحت کا ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹر کی بھرتی کا نوٹس

انکوائری میں تعین ہوگا ناتجربہ کار ڈاکٹر کس طرح بھرتی ہوئے، ڈاکٹر ندیم جان
شائع 27 اگست 2023 10:56pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

نگراں وزیرصحت نے ایئرپورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹر کی بھرتی کا نوٹس لے لیا ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ بارڈر ہیلتھ سروسز نے جونیئر، ناتجربہ کار ڈاکٹر بھرتی کیے، بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز پاکستان ایک اہم ادارہ ہے۔

نگراں وزیرصحت نے کہا کہ ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے نظام کو مضبوط بناتا ہے، معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ انکوائری میں تعین ہوگا ناتجربہ کار ڈاکٹر کس طرح بھرتی ہوئے، انکوائری پر قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ پالیسی کیخلاف سول ایوی ایشن ملازمین کا مظاہرہ

وزیر صحت کی بیوی کی کمپنی کو دھچکا، دوا میڈیکل اسٹورز سے واپس

ڈاکٹروں کی ایئرپورٹس، بندرگاہ، بارڈر پر تعیناتیاں گزشتہ دورحکومت میں ہوئی تھیں۔

صحت

Government doctor

Pakistan airports