پاکستان شائع 27 اگست 2023 10:56pm نگراں وزیر صحت کا ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹر کی بھرتی کا نوٹس انکوائری میں تعین ہوگا ناتجربہ کار ڈاکٹر کس طرح بھرتی ہوئے، ڈاکٹر ندیم جان