Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور، تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

ملزم ہوسٹل میں طلبا کو منشیات فروخت کرتا تھا
شائع 26 اگست 2023 12:50pm

سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم عمر سہیل بگٹی نے پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل میں کمر ماہانہ رینٹ پر لیا ہوا تھا، وہ ہوسٹل میں طلبا کو منشیات فروخت کرتا تھا۔

ڈی ایس پی حسین حیدر کا کہنا ہے کہ منشیات فروش دیگر تعلیمی اداروں کے اردگرد گرد منشیات فروخت کرتا تھا۔ ملزم کے قبضے سے دو کلوچرس، 100 گرام آئس اور 10 گرام ہیروئن برآمد کرلی ہے۔

drugs case

Drugs Smuggling