Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
17 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملتان: شادی کی تقریب میں خاتون کی ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل

ملزمہ کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے، پولیس
شائع 22 اگست 2023 09:25am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

ملتان میں ہاڑی چوک کے قریب شادی کی تقریب میں شامل ایک خاتون کی شدید ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

فوٹیج وائرل ہوئی تو پولیس نے پھرتی دیکھاتے ہوئے بیان دیا کہ ملزمہ کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون گلی میں کھڑے ہوکر کھلے عام فائرنگ کر رہی ہیں، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی ہے۔

punjab

Multan