پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 06:26pm ملتان، سابق ایم پی اے کے بیٹے نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی شناخت معروف طارق کے نام سے ہوئی ، لاشیں اسپتال منتقل، واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ ایس ایس پی ملتان
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 07:26pm مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش پر بشریٰ بی بی کیخلاف مزید مقدمات درج اہلیہ عمران خان نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا، متن ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:33pm پی ٹی آئی کے 4 اراکین اسمبلی سمیت کئی قائدین گرفتار، فیصل آباد، سیالکوٹ میں جھڑپیں احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:24pm ذکریا یونیورسٹی بس کی ٹکر سے نجی کالج کی زخمی طالبہ دم توڑ گئی یونیورسٹی بس اور موٹرسائیکل کے مابین حادثہ سیداں والہ بائی پاس کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 03:25pm طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف طلبہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، احتجاج کا دائرہ کئی شہروں تک وسیع طلبہ نے جی ٹی روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، پولیس کی لاٹھی چارج، متعدد طلبا کو گرفتار
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 08:43am پانچ سالہ بچے کے سامنے ماں باپ قتل پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:05pm سیاستدانوں کو ذاتی لڑائیوں سے فرصت نہیں، آئندہ سال گندم گاشت نہیں ہوگی، پاکستان کسان اتحاد اب تک کپاس کی پیداوار میں 60 فیصد کمی آ چکی ہے، ممکن ہے کہ گندم باہر سے منگوانا پڑ جائے، خالد محمود کھوکھر مرکزی صدرپاکستان کسان اتحاد
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2024 11:02am اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ اداکارہ کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 08:46pm ملتان ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانیوالے 8 بھکاریوں کو آف لوڈ کردیا گیا ملزمان عمرہ ادائیگی کے حوالے سے امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کرسکے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 08:17pm فارم 47 کی حکومت عوام کی نہیں مسلط کردہ ہے، حافظ نعیم الرحمان ججز فارم 45 کے مطابق فیصلے کریں تاکہ عوام کے ووٹوں والی حکومت آئے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:30am این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا سنی اتحاد کونسل کے تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:37pm ڈاکوؤں کی چہل قدمی کرتے ہوئے الیکٹرونکس کی دکان پر لوٹ مار، ویڈیو وائرل الیکٹرونکس شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:05pm ملتان: 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، بچے و خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمی نشتراسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:09pm امیدواروں کے حامی کئی شہروں میں گتھم گتھا کوٹ ادو میں 2 امیدواروں کے حامیوں میں تصادم، فائرنگ اور ڈنڈے لگنے سے 15 افراد زخمی
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:03pm شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے، ترجمان شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 08:18pm نواز اور شہباز کیساتھ ملکر معیشت سنبھالیں گے، جہانگیر ترین معیشت بڑھے گی تو ملک ترقی کرے گا، سربراہ آئی پی پی
▶️ پاکستان شائع 14 جنوری 2024 05:42pm الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی ہے، کسی کا میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، جہانگیر ترین الیکشن انشاء اللہ اپنے وقت پر ہوں گے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی پُر امید
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:03pm شاہ محمود قریشی کا ٹریبونل کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ٹریبونل نے شاہ محمود کے زائدالمعیاد اسٹام جمع کروانے پر اپیل مسترد کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 03:43pm جمشید دستی کی اہلیہ اور بھتیجے کے کاغذات نامزدگی منظور زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں کے کاغذات بھی منظور
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 08:16pm جہانگیر خان ترین اور عامر ڈوگر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے درخواست دائر ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے والے رعایت کے مستحق نہیں، جہانگیرترین