Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایشیا کپ: نیپال کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

پاکستان اور نیپال کا پہلا ٹاکرا 30 اگست کوملتان میں ہوگا
اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 09:29am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایشیا کپ میں شرکت کیلٸے نیپال کی ٹیم کل 23 اگست کو پاکستان پہنچے گی۔

شیڈول کے مطابق نیپال کی ٹیم ایک دن آرام کرے گی اور 24 اگست سے کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی، 25 اگست کو ٹریننگ سیشن ہوگا۔

نیپال کی ٹیم 27اگست کو ملتان روانہ ہوگی ۔

پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ایشیا کپ کے پہلے میچ میں30 اگست کومدمقابل ہوں گی۔

مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب اور کہاں ہونے جا رہا ہے؟

ہائبرڈ ماڈل کا مخالف ہوں، ایشیا کپ مکمل پاکستان میں ہونا چاہیئے تھا، ذکاء اشرف

ایشیا کپ 2023: اے سی سی نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا

ذرائع کے مطابق نیپال کرکٹ ٹیم نے پی سی بی سے ایونٹ شیڈول سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔

cricket

پاکستان

Nepal

ASIA CUP 2023