Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں عمارت زمیں بوس ہوگئی

عمارت میں جوتوں کی دوکان قائم تھی
اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:21pm
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

کراچی میں نیو کراچی سندھی ہوٹل کے قریب عمارت زمیں بوس ہوگئی۔

جو عمارت زمیں بوس ہوئی اس میں جوتوں کی دوکان قائم تھی۔

اطراف میں تعمیراتی کام کے باعث دوکان کی چھت گری۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عمارت گرنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور علاقہ مکیں جمع ہوگئے۔

Roof Collapse

Karachi Police

SBCA