پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 05:21pm لیاری میں 6 منزلہ مخدوش عمارت خطر ناک قرار عمارت سے متصل سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:20pm سابق صدرِ پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل ڈینٹل کلینک کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے، ذرائع
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 08:23pm نئے ڈی جی ایس بی سی اے کے بیٹے کے مزے، گاڑی، مراعات ویڈیو بنانے کےلئے استعمال ہونےلگیں بیٹا سرکاری گاڑی اور ڈی جی ایس بی سی اے کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے لگا۔
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 06:08pm سندھ ہائیکورٹ کا ڈائریکٹر ایس بی سی اے سینٹرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم عدالت کی اجازت کے بغیر کسی افسر کو تبدیل نہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 08:00pm کراچی: بحریہ ٹاؤن کی کتنی زمین خریدی گئی اور کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل کمشنر کراچی کی سربراہی میں قائم کمیٹی 7 روز میں رپورٹ تیار کرے گی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 05:50pm عدالت کا لیاقت آباد میں تعمیر چھ منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم چار سال سے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو کو جھاڑ پلادی۔
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:47pm ’ایس بی سی اے کی صبح ہوئی یا ہم کرا دیں‘ عدالت کا کراچی میں 3 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم پورے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کی بھر مار ہے، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 06:45pm لیاری میں غیرقانونی عمارت کو گرانے والی ٹیم کو مزاحمت کا سامنا سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لیاری میں غیرقانونی 7 منزلہ عمارت کو گرانے کا حکم دیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 02:11pm فلیٹس خریدنے سے پہلے دیکھ لیتے- عدالت کا کراچی میں 9 منزلہ عمارت گرانے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے الاٹیز کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:04pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے نقشوں کے حوالے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی شکایات ہیں کہ نقشے پاس کرنے کے کام کو تعطل میں ڈالا جارہا ہے، مقبول باقر
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 10:33pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا شاہ فیصل ٹاؤن میں عمارت گرنے کا نوٹس، 4 افسران معطل جسٹس (ر) مقبول باقر کے حکم پر تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 04:49pm اینٹی کرپشن کا ایس بی سی اے کے مرکزی دفتر پر چھاپے کا فیصلہ اینٹی کرپشن نے متعدد بار ایس بی سی اے حکام کو خطوط تحریر کئے لیکن کوئی جواب نہ آیا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:34pm غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ایس بی سی اے کے 7 افسران معطل ملازمین کو غفلت برتنے پر نوکریوں سے برطرف کیا، ڈی جی اتھارٹی
پاکستان شائع 24 اگست 2023 07:32pm سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد نگراں وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے اہم حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 09:26pm ایس بی سی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کی ہدایت سندھ حکومت کاغیرقانونی تعمیرات کےخلاف ایکشن کی منظوری کااعلان
پاکستان شائع 15 اگست 2023 04:52pm نسلہ ٹاور کیس: سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی درخواست ضمانت مسترد اینٹی کرپشن عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 01:48pm کراچی والوں کی شادیاں خطرے میں، عید کے بعد تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان شادی ہال مالکان کا عید کے بعد شادی کی تقریبات کے بائیکاٹ کی دھمکی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:14pm بھتہ لینے کی کوشش میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 14 مئ 2023 01:49pm ایس بی سی اے کا پورشن، اضافی منزلیں بنانیوالے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ غیرتعمیرات میں ملوث افراد کو3 سال قید، 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 08:56am کراچی: ایس بی سی اے کے افسران وملازمین کے درمیان جھگڑے کا مقدمہ درج سابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل جمیل احمد میمن کے گھر پولیس کا چھاپا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 04:09pm سانحہ بلدیہ فیکٹری میں نذر آتش کی گئی عمارت کی مسماری شروع، انتظامیہ لاعلم عمارت کون گروا رہا ہے اور کس نے اجازت دی؟
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 09:11pm چھت گرنے کا واقعہ، 2 خواتین سمیت ڈیڑھ ماہ کا بچہ جاں بحق کچی اینٹوں کے بنے گھر کی چھت پر تعمیرات جاری تھیں۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا