Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

متازعالم دین علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے

نمازِ جنازہ سلطان المدارس سرگودھا میں ادا کی جائے گی
شائع 21 اگست 2023 12:30pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

متازعالم دین مجتہد، مفسر قرآن علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے ہیں۔

علامہ محمد حسین نجفی کی نمازِ جنازہ سلطان المدارس سرگودھا میں شام 6 بجے ادا کی جائے گی۔

ان کے انتقال پرعلامہ ساجد حسین نقوی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ محمد حسین نجفی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

علامہ محمد حسین نجفی کو محمد حسین ڈھکو کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ان کی تحریر کردہ کتب میں اثبات الامامۃ، تفسیر فیضان الرحمن شامل ہیں۔

پاکستان

Muhammad Hussain Najafi