اختر مینگل کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، جس میں ملاقات میں آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پرمشاورت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود اور علامہ راشد سومرو بھی موجود تھے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر گفتگو کے علاوہ آئندہ کے انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت بھی کی گئی۔
مزید پڑھیں
میاں صاحب آپ نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا، اختر مینگل کا نواز شریف کو خط
اختر مینگل کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت
ایم کیو ایم نے نگراں وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام دے دیا
گورنرسندھ کا میئر کراچی کو فون، مین ہولز پر ڈھکن لگانے کی ہدایت
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو ٹیلی فون کیا۔
گورنر سندھ نے شہرقائد کے تمام علاقوں میں مین ہولز پر ڈھکن لگانے کی ہدایت کردی۔
ترجمان گورنر سندھ کے مطابق مین ہول میں بچے کے گرنے کا واقعہ افسوسناک ہے، ایسے واقعات سے بچنے کے لیے تمام مین ہولز پر ڈھکن کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔
Comments are closed on this story.