پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 05:30pm انتخابات کے حوالے سے ملکی تاریخ اچھی نہیں رہی، نہ کبھی شفاف الیکشن ہوئے، نوید قمر اب انتخابات سے کوئی بہانہ بنا کر بھاگنا مشکل ہوگا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 08:46pm چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر نہ پہلے اور نہ اب کسی حکومت کے دباؤ میں آئے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 08:16pm پاکستان تحریک انصاف کا 4 میڈیا اینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کارکن انتخابات میں شرکت کیلئے تیاریوں کا باضابطہ آغاز کریں، تحریک انصاف
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 06:42pm مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم ماضی میں جو ہوا اس کو بھول کر ساری توجہ الیکشن کی طرف ہونی چاہیئے، علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 07:14pm پیپلز پارٹی اگلی حکومت بنائے گی، پی ٹی آئی بھی میثاق جمہوریت میں آئے، بلاول پیپلزپارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، تحریک انصاف کو ویلکم ٹو دی کلب، چیئرمین پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:34pm صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا۔
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 03:20pm سخت سردی کے باعث انتخابی ٹرن آؤٹ متاثر ہوسکتا ہے، جام کمال پولنگ ڈے کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کی ہی ذمہ داری تھی، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 06:22am سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو فوری عام انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دی، بدلنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 10:10pm ’کل تک الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا‘ 'الیکشن کمیشن آئین یا قانون سے باہر نہیں جا سکتا'
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:44pm عام انتخابات کی تیاری، بلاول 15 نومبر کو خیبرپختونخوا جائیں گے نواب شاہ میں آصف زرداری سے کارکنوں اور کراچی میں بلاول سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:11pm الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، وزیراعظم پاکستان میں اس وقت عبوری جمہوریت ہے، مستحکم جمہوریت نہیں، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 07:42pm تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس، انتخابی نشان پر تشویش، بی این پی دھرنے کی حمایت تحریک انصاف ملک کی ایک سیاسی قوت ہے جبکہ بلے کا انتخابی نشان عوامی امنگوں کی علامت ہے، کور کمیٹی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 06:04pm انتخابی عمل سے پی ٹی آئی کو شکست دینا چاہتے ہیں، محمد زبیر چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ لیں، سابق گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:35pm الیکشن کمیشن آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے، سکندر سلطان راجہ پنجاب حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، چیف الیکشن کمشنر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 10:59pm سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے، دھرتی ماں صرف پاکستان ہے صوبے نہیں، خالد مقبول کراچی : لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کا سیاسی قوت کا مظاہرہ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 06:09pm ایم کیو ایم پاکستان کا سیاسی رابطے بڑھانے کا فیصلہ، پارٹی وفد نواز شریف سے ملاقات کرے گا ایم کیو ایم کے حالیہ دنوں مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:00pm الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر جمع ہونے والے اعتراضات کی تفصیلات جاری کردیں حلقہ بندیوں پر 1324 اعتراضات جمع ہوئے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 07:50pm ’نگراں حکومت اپنی غیر جانبداری کا ثبوت دے، حکومت پر بھی کوئی نگراں ہیں‘ کل ایم کیوایم لیاقت آباد میں جلسہ کرے گی، جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 04:30pm انتخابات کی مجوزہ حتمی تاریخ سامنے آگئی، نگراں حکومت بھی راضی الیکشن کمیشن کی تجویز کردہ تاریخ پر انتخابات کیلئے تیار ہیں، حکومتی ذرائع
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:30pm نواز شریف کو الیکشن کا چیلنج دینے پر ترجمان ن لیگ کا یاسمین راشد پر جوابی وار اس بار بھی نواز شریف اپنے حلقے سے الیکشن لڑیں گے، ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:16pm نگراں وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئندہ عام انتخابات پر تبادلہ خیال افغان مہاجرین کی امریکا میں آباد کاری پر بات چیت کی گئی، ترجمان امریکی سفارت خانہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:23pm پی ٹی آئی الیکشن لڑے گی ، ہمارے ورزات عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہیں، اسحاق ڈار نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے جائیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 01:42pm ملک بھر میں ایک دن انتخابات کرانے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 10:04pm پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے کا اعلان 'عمران اور نواز میں کوئی فرق نہیں رہا، ایک اور ہائبرڈ رجیم کی تیاری کی جارہی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:18am آپ عدالت کو غلط بتا رہے ہیں، چیف جسٹس صدر سپریم کورٹ بار پر برہم 90 روز میں انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 07:41pm ’عام انتخابات مؤخر کرانے کا مقصد مینڈیٹ چوری کرنے کا منصوبہ ہے‘ سلیکشن کا تجربہ کرنے کی بجائے انتخابات کی طرف آنا پڑے گا، رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 05:14pm جے یو آئی کا ”امن مارچ“ کراچی کی جانب رواں دواں، راشد محمود سومرو کا اہم اعلان امن مارچ، سندھ کے مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا 2 نومبر کو کراچی پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 06:32pm سعید غنی اور حلیم عادل شیخ میں صلح، بیان حلفی جمع کروانے پر 4 مقدمات خارج سعید غنی نے ایک، ایک ارب روپے کے 2 ہر جانے کے دعوے دائر کئے تھے
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں