Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب حکومت نے گریڈ 19 میں ترقی پانیوالے افسران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

دو ہفتے قبل ان افسران کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی ہوئی تھی
شائع 15 اگست 2023 10:50pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

پنجاب حکومت نے گریڈ 19 میں ترقی پانے والے 15 افسران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، دو ہفتے قبل ان افسران کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی ہوئی تھی۔

جن افسران کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے ان میں فراز احمد، آصف امین اعوان، توقیر نعیم، علی رضا، بلال ٖظفر شیخ، عبداللہ احمد اور علی وسیم شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

سندھ میں گریڈ 19 کے افسران کی تقرری اور تبادلوں کا اختیار کسے مل گیا

پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والوں میں رانا عمر فاروق، محمد بن اشرف، محمد افضل، سید ندیم عباس، رضوان احمد خان، ساجد حسین کھوکھر، کامران نواز اور کامران ممتاز بھی شامل ہیں۔

آئی جی پنجاب آئندہ چند روز تک ان افسران کی پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کریں گے۔

punjab

punjab care taker govt

Civil servant