Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شوہر نے جواں سال بیوی پر تیزاب پھینک دیا

تیزاب سے لڑکی کا چہرہ اور گردن جھلس گئی
شائع 11 اگست 2023 11:20pm
فوٹو ــ آرٹ ورک
فوٹو ــ آرٹ ورک

بہاولپور میں شوہر نے اپنی جواں سال بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔

تیزاب گردی کا واقعہ ٹالی محلہ میں پیش آیا۔ تیزاب سے بیس سالہ خاتون کا چہرہ اور گردن جھلس گئی۔

واقعہ کے فوراً بعد متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا

کامونکی میں گھر کا خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

کراچی : دن دیہاڑے لڑکی سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

Torture

Punjab police

women's rights

acid attack