پاکستان شائع 2 دن پہلے کراچی: شاہین فورس کے اہلکاروں کی طالبعلم سے مبینہ لوٹ مار اہلکاروں نے 5 ہزار روپے، شناختی کارڈ اور موبائل فون چھین لیا، 2 لاکھ کا تقاضا بھی کیا، متاثرہ طالبعلم
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 05:29pm پشین: آٹاکی تقسیم کے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، ویڈیو وائرل ایم پی اے کے بھائیوں نے خاتون پر دوبارہ آٹا لینے کی کوشش پر تشدد کیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 01:56pm ٹریفک وارڈن کا معذور رکشہ ڈرائیور پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل مقامی افراد نے مداخلت کرکے رکشہ ڈرائیور کی جان چھڑوائی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 11:37pm بلوچستان کے منہ زور نواب کا کراچی میں بوٹ بیسن پر دو شہریوں پر بہیمانہ تشدد ملزم شاہ زین مری کے چارگارڈزسمیت سات ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 04:49pm گھریلو ملازمہ تشدد کیس: جج نے سماعت سے معذرت کر لی پہلے بھی ایک جج صاحب نے ایسے ہی کیس کا سامنا کیا اور انہیں سزا سنائی گئی تھی،جج فرخ علی خان کے ریمارکس
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:57pm لاہور: مالکن کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک دیا ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سے تشدد کیا گیا، ملازمہ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:27am فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن میں مالک کا 2 گھریلو ملازمہ پر تشدد، فوٹیج وائرل ملزم نے کمسن ایمان فاطمہ اور مناہل کوتشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 08:21pm کراچی میں سادہ لباس اہلکاروں کا بزرگ شہری پر تشدد پولیس افسرکی شکایت پرکارروائی کی،سادہ لباس اہلکار کا دعویٰ
پاکستان شائع 02 اگست 2024 06:45pm راولپنڈی میں مبینہ ذہنی معذور شخص پر ٹریفک وارڈن کا بدترین تشدد مبینہ ٹریفک وارڈن اورنامعلوم افراد نےعرفان کوکھمبے سے باندھ کرتشدد کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 07:24pm صوبائی وزیر جام اکرام اللہ کے بھائی کا بینک عملے پر تشدد، پاؤں پکڑوا لئے مقامی تاجر کے ساتھ رقم کے لین دین کا معاملہ تھا، سابق بینک مینجر
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 05:47pm ٹوبہ ٹیک سنگھ : بااثر افراد کیخلاف مقدمہ درج کروانے پر خاتون اسکول ٹیچر پر تشدد متاثرہ خاتون نے عام انتخابات 2024ء میں بطور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر خدمات انجام دی تھیں
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 05:17pm تشدد کیس : اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اینکر عائشہ جہانزیب کو ان کے شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 10:05pm گدھی پر بدترین تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا گدھی کے کان کاٹ دیے، پسلیاں ٹوٹ گئیں، ٹانگو پر بھی وار
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 09:46am سوات میں باپ کی موجودگی میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد سوتیلی ماں گرم لوہے کی سلاخ سے بچے کو نقصان پہنچاتی تھی، بچے کے جسم پر جگہ جگہ زخم کے نشان ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:25am لاہور: باپ کے تشدد اور دانتوں سے کاٹنے پر زخمی بچہ جان کی بازی ہار گیا عریشمان کی والدہ نے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کر دیا، پولیس نے باپ کو گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:48pm لاہور: 3 سالہ بچے کو دانتوں سے کاٹ کر زخمی کرنیوالا درندہ صفت باپ گرفتار محلے والوں کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی، ملزم کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل
پاکستان شائع 04 جون 2024 05:10pm فیصل آباد میں بیوٹی پارلر میدان جنگ بن گیا، بیوٹیشن پر تشدد دو خواتین نے پارلر میں گھس کر بیوٹیشن کو مارا پیٹا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 01:43pm اوباش نوجوانوں نے 55 سالہ بیوہ کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 10:29pm سرکاری اسکول میں ’ٹک ٹاکر‘ استاد کا 6 طلبا پر تشدد ، ہاتھ توڑ دیئے پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 12 مئ 2024 03:12pm لاہور : پولیس افسر کا زیر حراست افراد پر تشدد، ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس پولیس نے حراست میں لئے جانے والوں پر جوا کھیلنے کا مقدمہ درج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 12:05pm بورے والا : 14 سالہ لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:06pm کمیٹی کے پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کا ناک اور کان کاٹ ڈالا پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:51pm نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 11:07am رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سومیا عاصم ایک تاریخ پرآتی ہیں، دو مرتبہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آجاتی ہے، جج
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 05:14pm ڈی ایس پی کے بیٹے نے دوستوں سے مل کر سبزی فروش کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل واقعہ ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں پیش آیا۔
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 06:13pm ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور قتل، معمہ حل ہوگیا خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 05:28pm ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد، اہلکار دوبارہ گرفتار خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگائی، ترجمان پاکستان ریلویز
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 01:49pm بچی کو پٹخنے کے واقعے پر نئے حقائق بے نقاب، اہلکار پر چارج شیٹ کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے بچی کو بالوں سے پکڑ کر فرش پر پھینک دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 09:17am کراچی: ٹرین میں خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار ایسے اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:03am بدین میں بھائی کے مبینہ تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف خاتون کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے، پولیس