Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ناصر خان جان کا اہلیہ کی عمر سے متعلق حیران کن انکشاف

ٹک ٹاکر منفرد مواد کی تخلیق کے باعث مشہور ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 08:39am
تصویر: فائل فوٹو
تصویر: فائل فوٹو

انٹرنیٹ انفلوئنسر ناصر خان جان کی جانب سے اپنی اہلیہ کی عمر سے متعلق ایک حیران کُن انکشاف سامنے آیا ہے۔

مزاحیہ سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات کے لئے مشہور ٹک ٹاکر نے کچھ وقت قبل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بیوی اور بچے کی تصویر شیئر کی تھی۔

مزید پڑھیں:

ناصر خان جان اپنے بیٹے کی بیماری کا بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے

ترکی نے ارطغرل سے بڑا ڈرامہ بنانے کی تیاری کرلی

وطن سے محبت، بہروز سبزواری نے بھارتی فلم کی آفر ٹھکرادی

تصویر دیکھنے کے بعد کیپشن میں ان کی اہلیہ کی عمر جان کر صارفین چونک گئے تھے۔

بعد ازاں ہونے والی تنقید کی وجہ سے ناصر خان جان نے مزید تنقید سے بچنے کے لیے کیپشن میں اپنی اہلیہ کی عمر بتادی ہے۔

ناصر خان جان نے ایک مارننگ شو میں ایک انٹرویو کے دوران ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی اہلیہ ’کترینہ کیف کی ہم شکل‘ ہیں۔

سوشل میڈیا کی وائرل شخصیت ناصر خان جان مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے منفرد کنٹینٹ کی تخلیق کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

ٹویٹر

TikToker

lifestyle

nasir khan jan