عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیے گئے
2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کے لیے بھجوادیے، 2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈالنے کا منصوبہ بے نقاب
جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دیا جا سکتا ہے، وکیل کا دعویٰ
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف لاہور میں اندراج مقدمات سے متعلق فون میں موجود ڈیٹا مدد گار ثابت ہوگا۔
imran khan
lahore
Punjab police
bushra bibi
mobile phone
forensic
pti chairman
Imran Khan Arrested August 5
مقبول ترین
Comments are closed on this story.