Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دبئی: پاکستانی شہری نے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے سکے جیت لیے

بھارتی شہری نے بھی 10 لاکھ درہم کی رقم جیت لی۔
شائع 11 اگست 2023 04:00pm
تصویر: رجگنگا ڈاٹ کام
تصویر: رجگنگا ڈاٹ کام

دبئی میں منعقدہ لکی ڈرا میں ایک پاکستانی شہری نے 50 ہزار درہم (39 لاکھ روپے) مالیت کے سونے کے سکے جیت لیے۔ اس کے ساتھ ہی ایک بھارتی شہری نے بھی 10 لاکھ درہم کی لاٹری جیتی۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد نامی شخص نے یہ سونے کے سکےمتحدہ عر امارات کے زیر انتظام لاٹری ’محظوظ‘ کے گولڈن سمر ڈراز میں جیتے ہیں۔

اپنی جیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے بھارتی شہری وینکٹا نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب انہوں نے اس طرح کی بڑی چیز جیتی ہے۔

وینکٹ گزشتہ 13 سال سے اپنی بیوی اور چار بچوں کی کفالت کے لیے بطور پورٹر کام کر رہا ہے۔

پہلے قرعہ اندازی میں، اس نے 250 عرب امارات درہم جیتے تھے۔ تاہم رواں ہفتے اس کے لیے سب کچھ بدل گیا کیونکہ اس نے 1 ملین درہم جیتے۔

مزید پڑھیں

چندہ کرکے لاٹری کا ٹکٹ لینے والی خاکروب خواتین راتوں رات کروڑ پتی بن گئیں شہری انجانے میں لاٹری جیت کر کروڑ پتی بن گیا

ارب پتی بننے کیلئے دنیا میں موجود لاٹری اسکیمیں

ان دو جیتوں کے علاوہ، قرعہ اندازی بہت سے لوگوں کے لئے خوشی لے کر آئی۔

تقریبا 2,770 شرکاء نے اسی قرعہ اندازی میں 859,000 درہم کی مشترکہ رقم جیتی۔

dubai

luck

Lottery

gold coins